۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت حق کی کڑواہٹ اور باطل کی مٹھاس کے متعلق ایک نکتہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِصْبِرْ عَلى مَرارَةِ الْحَقِّ وَ ايّاكَ اَنْ تَنْخَدِعَ لِحَلاوَةِ الباطِلِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حق کی کڑواہٹ اور تلخی کو برداشت کرو اور خبردار رہو کہ کہیں باطل کی مٹھاس تمہیں فریب اور دھوکہ نہ دیدے۔

غررالحكم، ح ۲۴۷۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .